فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 37
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ﴿37﴾
- اَمْ لَكُمْیا تمہارے لیے
- كِتٰبٌکوئی کتاب
- فِيْهِجس میں
- تَدْرُسُوْنَتم پڑھتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں سے تم یہ پڑھتے ہو