فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 52
وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿52﴾
- وَمَا هُوَاور نہیں ہے وہ
- اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَمگر ایک نصیحت جہانوں کے لیے
Translation · Fahm-ul-Quran
حالانکہ قرآن سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے