فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 11
وَ لَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ١ۖۗ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ لَمْ یَكُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَ﴿11﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- خَلَقْنٰكُمْہم نے تمہیں پیدا کیا
- ثُمَّپھر
- صَوَّرْنٰكُمْہم نے تمہاری شکل و صورت بنائی
- ثُمَّ قُلْنَاپھر ہم نے کہا
- لِلْمَلٰٓئِكَةِفرشتوں کو
- اسْجُدُوْاسجدہ کرو
- لِاٰدَمَآدم کو
- فَسَجَدُوْٓاتو انہوں نے سجدہ کیا
- اِلَّآسوائے
- اِبْلِيْسَابلیس
- لَمْ يَكُنْوہ نہ تھا
- مِّنَسے
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور بلاشبہ ہم نے تمہیں پیدا کیا پھر ہم نے تمہاری صورتیں بنائیں پھر ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم کو سجدہ کرو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس، نہ ہوا سجدہ کرنے والوں سے۔ “ (11)