فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 118
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَ بَطَلَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ﴿118﴾
- فَوَقَعَپس ثابت ہوگیا
- الْحَقُّحق
- وَبَطَلَاور باطل ہوگیا
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
پس حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ وہ کرتے تھے باطل ہوا۔ (118)