فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 125
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا مُنْقَلِبُوْنَۚ﴿125﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اِنَّآبیشک ہم
- اِلٰىطرف
- رَبِّنَااپنا رب
- مُنْقَلِبُوْنَلوٹنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے کہا یقیناً ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ (125)