IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 129

  1. قَالُوْۤا اُوْذِیْنَا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَاْتِیَنَا وَ مِنْۢ بَعْدِ مَا جِئْتَنَا١ؕ قَالَ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَ یَسْتَخْلِفَكُمْ فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿129﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اُوْذِيْنَاہم اذیت دئیے گئے
    3. مِنْسے
    4. قَبْلِقبل کہ
    5. اَنْکہ
    6. تَاْتِيَنَاآپ ہم میں آتے
    7. وَاور
    8. مِنْۢ بَعْدِبعد
    9. مَا جِئْتَنَاآپ آئے ہم میں
    10. قَالَاس نے کہا
    11. عَسٰيقریب ہے
    12. رَبُّكُمْتمہارا رب
    13. اَنْکہ
    14. يُّهْلِكَہلاک کرے
    15. عَدُوَّكُمْتمہارا دشمن
    16. وَيَسْتَخْلِفَكُمْاور تمہیں خلیفہ بنا دے
    17. فِيمیں
    18. الْاَرْضِزمین
    19. فَيَنْظُرَپھر دیکھے گا
    20. كَيْفَکیسے
    21. تَعْمَلُوْنَتم کام کرتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے کہا تیرے ہمارے پاس آنے سے پہلے ہمیں تکلیف پہنچائی گئی اور تیرے آنے کے بعد بھی۔ اس نے کہا قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے اور تمہیں زمین میں جانشین بنادے، پھر دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو ؟ “ (129)
The commentary on this passage starts at ayah 7:127.Read it