فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 144
قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنِّی اصْطَفَیْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسٰلٰتِیْ وَ بِكَلَامِیْ١ۖ٘ فَخُذْ مَاۤ اٰتَیْتُكَ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ﴿144﴾
- قَالَکہا
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِنِّىبیشک میں
- اصْطَفَيْتُكَمیں نے تجھے چن لیا
- عَلَيپر
- النَّاسِلوگ
- بِرِسٰلٰتِيْاپنے پیغام (جمع)
- وَبِكَلَامِيْاور اپنے کلام سے
- فَخُذْپس پکڑ لے
- مَآ اٰتَيْتُكَجو میں نے تجھے دیا
- وَكُنْاور رہو
- مِّنَسے
- الشّٰكِرِيْنَشکر گزار (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
” فرمایا : اے موسیٰ ! بیشک میں نے اپنے پیغام اور اپنے کلام کے ساتھ تجھے لوگوں میں سے چن لیا ہے، پس میں نے جو کچھ تجھے دیا ہے اسے لے اور شکر کرنے والوں میں سے ہوجا۔ “ (144)