IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 153

  1. وَ الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا١٘ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿153﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    2. عَمِلُواعمل کیے
    3. السَّيِّاٰتِبرے
    4. ثُمَّپھر
    5. تَابُوْاتوبہ کی
    6. مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
    7. وَاٰمَنُوْٓااور ایمان لائے
    8. اِنَّبیشک
    9. رَبَّكَتمہارا رب
    10. مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
    11. لَغَفُوْرٌبخشنے والا
    12. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جن لوگوں نے برے اعمال کیے، پھر ان کے بعد توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو یقیناً تمہارا رب اس کے بعد البتہ بےحد بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔ “ (153)
The commentary on this passage starts at ayah 7:152.Read it