فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 162
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ۠ع﴿162﴾
- فَبَدَّلَپس بدل ڈالا
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- ظَلَمُوْاظلم کیا (ظالم)
- مِنْهُمْان سے
- قَوْلًالفظ
- غَيْرَسوا
- الَّذِيْوہ جو
- قِيْلَکہا گیا
- لَهُمْانہیں
- فَاَرْسَلْنَاسو ہم نے بھیجا
- عَلَيْهِمْان پر
- رِجْزًاعذاب
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
تو ان میں سے جنہوں نے ظلم کیا انہوں نے بدل کر وہ بات کہی جو اس کے علاوہ تھی جو ان سے کہی گئی تھی تو ہم نے ان پر آسمان سے ایک عذاب بھیجا اس وجہ سے کہ وہ ظلم کرتے تھے۔ “ (162)