IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 165

  1. فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ یَنْهَوْنَ عَنِ السُّوْٓءِ وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿165﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. نَسُوْاوہ بھول گئے
    3. مَاجو
    4. ذُكِّرُوْا بِهٖٓانہیں سمجھائی گئی تھی
    5. اَنْجَيْنَاہم نے بچا لیا
    6. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    7. يَنْهَوْنَمنع کرتے تھے
    8. عَنِ السُّوْٓءِبرائی سے
    9. وَاَخَذْنَااور ہم نے پکڑ لیا
    10. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
    11. ظَلَمُوْاظلم کیا
    12. بِعَذَابٍعذاب
    13. بَئِيْسٍبرا
    14. بِمَاکیونکہ
    15. كَانُوْا يَفْسُقُوْنَنافرمانی کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر جب وہ اس بات کو بھول گئے جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان لوگوں کو جو برائی سے منع کرتے تھے بچالیا اور جنہوں نے ظلم کیا تھا انہیں سخت عذاب میں پکڑ لیا اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے۔ (165)
The commentary on this passage starts at ayah 7:163.Read it