IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 167

  1. وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكَ لَیَبْعَثَنَّ عَلَیْهِمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ مَنْ یَّسُوْمُهُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ لَسَرِیْعُ الْعِقَابِ١ۖۚ وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿167﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. تَاَذَّنَخبر دی
    3. رَبُّكَتمہارا رب
    4. لَيَبْعَثَنَّالبتہ ضرور بھیجتا رہے گا
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. اِلٰيتک
    7. يَوْمِ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    8. مَنْجو
    9. يَّسُوْمُهُمْتکلیف دے انہیں
    10. سُوْٓءَ الْعَذَابِبرا عذاب
    11. اِنَّبیشک
    12. رَبَّكَتمہارا رب
    13. لَسَرِيْعُ الْعِقَابِجلد عذاب دینے والا
    14. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    15. لَغَفُوْرٌبخشنے والا
    16. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور جب آپ کے رب نے صاف اعلان کردیا کہ وہ قیامت کے دن تک ان پر ایسا شخص ضرور بھیجتا رہے گا جو انہیں برا عذاب دے، بیشک تیرا رب یقیناً بہت جلدی سزا دینے والا ہے اور بیشک وہ یقیناً بےحد بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔ “ (167)
The commentary on this passage starts at ayah 7:166.Read it