فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 176
وَ لَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰهُ بِهَا وَ لٰكِنَّهٗۤ اَخْلَدَ اِلَى الْاَرْضِ وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ١ۚ فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ الْكَلْبِ١ۚ اِنْ تَحْمِلْ عَلَیْهِ یَلْهَثْ اَوْ تَتْرُكْهُ یَلْهَثْ١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿176﴾
- وَلَوْاور اگر
- شِئْنَاہم چاہتے
- لَرَفَعْنٰهُاسے بلند کرتے
- بِهَاان کے ذریعہ
- وَلٰكِنَّهٗٓاور لیکن وہ
- اَخْلَدَگرپڑا (مائل ہوگیا)
- اِلَى الْاَرْضِزمین کی طرف
- وَاتَّبَعَاور اس نے پیروی کی
- هَوٰىهُاپنی خواہش
- فَمَثَلُهٗتو اس کا حال
- كَمَثَلِمانند۔ جیسا
- الْكَلْبِکتا
- اِنْاگر
- تَحْمِلْتو لادے
- عَلَيْهِاس پر
- يَلْهَثْوہ ہانپے
- اَوْ تَتْرُكْهُیا اسے چھوڑ دے
- يَلْهَثْہانپے
- ذٰلِكَیہ
- مَثَلُمثال
- الْقَوْمِلوگ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
- فَاقْصُصِپس بیان کردو
- الْقَصَصَ(قصے)
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَفَكَّرُوْنَوہ غور کریں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اگر ہم چاہتے تو اسے ان کے ذریعے بلند کردیتے مگر وہ زمین کی طرف چمٹ گیا اور اپنی خواہش کے پیچھے لگ گیا۔ اس کی مثال کتے کی طرح ہے کہ اگر آپ اس پر حملہ کریں تو زبان نکالے ہانپتا ہے یا اسے چھوڑ دے تو بھی زبان نکالے ہانپتا ہے۔ یہ ان لوگوں کی مثال ہے جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا آپ ان کو یہ سنائیں تاکہ وہ غوروفکر کریں۔ “ (176)