IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 201

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓئِفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ﴿201﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اتَّقَوْاڈرتے ہیں
    4. اِذَاجب
    5. مَسَّهُمْانہیں چھوتا ہے (پہنچتا ہے
    6. طٰٓئِفٌکوئی گزرنے والا (وسوسہ)
    7. مِّنَسے
    8. الشَّيْطٰنِشیطان
    9. تَذَكَّرُوْاوہ یاد کرتے ہیں
    10. فَاِذَاتو فوراً
    11. هُمْوہ
    12. مُّبْصِرُوْنَدیکھ لیتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
یقیناً وہ لوگ جو اللہ سے ڈرتے ہیں جب انہیں کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آتا ہے تو وہ چونک جاتے ہیں اور وہ سوجھ بوجھ والے ہوتے ہیں۔ (201)
The commentary on this passage starts at ayah 7:199.Read it