فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 204
وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿204﴾
- وَاِذَااور جب
- قُرِئَپڑھا جائے
- الْقُرْاٰنُقرآن
- فَاسْتَمِعُوْاتو سنو
- لَهٗاس کے لیے
- وَاَنْصِتُوْااور چپ رہو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
- تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ “ (204)