فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 206
اِنَّ الَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یُسَبِّحُوْنَهٗ وَ لَهٗ یَسْجُدُوْنَ۠۩۩ع﴿206﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- عِنْدَنزدیک
- رَبِّكَتیرا رب
- لَا يَسْتَكْبِرُوْنَتکبر نہیں کرتے
- عَنْسے
- عِبَادَتِهٖاس کی عبادت
- وَيُسَبِّحُوْنَهٗاور اس کی تسبیح کرتے ہیں
- وَلَهٗاور اسی کو
- يَسْجُدُوْنَسجدہ کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک جو آپ کے رب کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے وہ اس کی تسبیح کرتے ہیں اور اسی کو سجدہ کرتے ہیں۔ “ (6 0 2)