فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 28
وَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً قَالُوْا وَجَدْنَا عَلَیْهَاۤ اٰبَآءَنَا وَ اللّٰهُ اَمَرَنَا بِهَا١ؕ قُلْ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ١ؕ اَتَقُوْلُوْنَ عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿28﴾
- وَاِذَااور جب
- فَعَلُوْاوہ کریں
- فَاحِشَةًکوئی بیحیائی
- قَالُوْاکہیں
- وَجَدْنَاہم نے پایا
- عَلَيْهَآاس پر
- اٰبَآءَنَااپنے باپ دادا
- وَاللّٰهُاور اللہ
- اَمَرَنَاہمیں حکم دیا
- بِهَااس کا
- قُلْفرمادیں
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَاْمُرُحکم نہیں دیتا
- بِالْفَحْشَآءِبیحیائی کا
- اَتَقُوْلُوْنَکیا تم کہتے ہو (لگاتے ہو)
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب وہ کوئی بےحیائی کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہم نے اپنے باپ دادا کو اس پر پایا اور اللہ نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے فرمادیں بیشک اللہ بےحیائی کا حکم نہیں دیتا کیا تم اللہ کے بارے میں وہ بات کہتے ہو جو تم نہیں جانتے۔ “ (28)