IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 41

  1. لَهُمْ مِّنْ جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَّ مِنْ فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ﴿41﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. مِّنْ جَهَنَّمَجہنم کا
    3. مِهَادٌبچھونا
    4. وَّاور
    5. مِنْسے
    6. فَوْقِهِمْان کے اوپر
    7. غَوَاشٍاوڑھنا
    8. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    9. نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
    10. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
جہنم سے ان کے لیے بچھونا اور اوڑھنا ہوگا اور اسی طرح ہم ظالموں کو سزا دیتے ہیں۔ “ (41)
The commentary on this passage starts at ayah 7:40.Read it