فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 50
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ النَّارِ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ اَفِیْضُوْا عَلَیْنَا مِنَ الْمَآءِ اَوْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكٰفِرِیْنَۙ﴿50﴾
- وَنَادٰٓياور پکاریں گے
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
- اَصْحٰبَوالے
- الْجَنَّةِجنت
- اَنْکہ
- اَفِيْضُوْابہاؤ (پہنچاؤ)
- عَلَيْنَاہم پر
- مِنَسے
- الْمَآءِپانی
- اَوْیا
- مِمَّااس سے جو
- رَزَقَكُمُتمہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- قَالُوْٓاوہ کہیں گے
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- حَرَّمَهُمَااسے حرام کردیا
- عَلَيپر
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور آگ والے جنت والوں کو آواز دیں گے کہ ہم پر کچھ پانی ڈال دو یا اس سے ہمیں کچھ دو جو اللہ نے تمہیں رزق دیا ہے وہ کہیں گے بیشک اللہ نے یہ دونوں چیزیں کافروں پر حرام کردی ہیں۔ “ (50)