IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 63

  1. اَوَ عَجِبْتُمْ اَنْ جَآءَكُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ وَ لِتَتَّقُوْا وَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿63﴾

    1. اَوَعَجِبْتُمْکیا تمہیں تعجب ہوا
    2. اَنْکہ
    3. جَآءَكُمْتمہارے پاس آئی
    4. ذِكْرٌنصیحت
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    7. عَلٰيپر
    8. رَجُلٍایک آدمی
    9. مِّنْكُمْتم میں سے
    10. لِيُنْذِرَكُمْتاکہ وہ ڈرائے تمہیں
    11. وَلِتَتَّقُوْااور تاکہ تم پرہیزگار اختیار کرو
    12. وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم پر
    13. تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور کیا تم نے عجیب سمجھا کہ تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے تم میں سے ایک آدمی پر نصیحت آئی، تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور تاکہ تم بچ جاؤ اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (63)
The commentary on this passage starts at ayah 7:59.Read it