فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 84
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ؕ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ۠ع﴿84﴾
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے بارش برسائی
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّطَرًاایک بارش
- فَانْظُرْپس دیکھو
- كَيْفَکیسا ہوا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُجْرِمِيْنَمجرمین
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ہم نے ان پر پتھروں کی زبردست بارش برسائی، پس دیکھ لو مجرموں کا انجام کیا ہوا ؟ “ (84)