IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 86

  1. وَ لَا تَقْعُدُوْا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوْعِدُوْنَ وَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِهٖ وَ تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ۚ وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ كُنْتُمْ قَلِیْلًا فَكَثَّرَكُمْ١۪ وَ انْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِیْنَ﴿86﴾

    1. وَلَا تَقْعُدُوْااور نہ بیٹھو
    2. بِكُلِّہر
    3. صِرَاطٍراستہ
    4. تُوْعِدُوْنَتم ڈراؤ
    5. وَتَصُدُّوْنَاور تم روکو
    6. عَنْسے
    7. سَبِيْلِراستہ
    8. اللّٰهِاللہ
    9. مَنْجو
    10. اٰمَنَایمان لایا
    11. بِهٖاس پر
    12. وَتَبْغُوْنَهَااور ڈھونڈو اس میں
    13. عِوَجًاکجی
    14. وَاذْكُرُوْٓااور یاد کرلو
    15. اِذْجب
    16. كُنْتُمْتم تھے
    17. قَلِيْلًاتھوڑے
    18. فَكَثَّرَكُمْتو اس نے تمہیں بڑھا دیا
    19. وَانْظُرُوْااور دیکھو
    20. كَيْفَکیسا
    21. كَانَہوا
    22. عَاقِبَةُانجام
    23. الْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور دھمکانے کے لیے راستے پر نہ بیٹھو اور اللہ کے راستے سے روکتے ہو اس کو جو اس پر ایمان لائے اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہو اور یاد کرو جب تم تھوڑے تھے تو اللہ نے تمہیں زیادہ کیا اور دیکھو فساد کرنے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟ (86)
The commentary on this passage starts at ayah 7:85.Read it