فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 89
قَدِ افْتَرَیْنَا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اِنْ عُدْنَا فِیْ مِلَّتِكُمْ بَعْدَ اِذْ نَجّٰىنَا اللّٰهُ مِنْهَا١ؕ وَ مَا یَكُوْنُ لَنَاۤ اَنْ نَّعُوْدَ فِیْهَاۤ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّنَا١ؕ وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا١ؕ عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا١ؕ رَبَّنَا افْتَحْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَ اَنْتَ خَیْرُ الْفٰتِحِیْنَ﴿89﴾
- قَدِ افْتَرَيْنَاالبتہ ہم نے بہتان باندھا (باندھیں گے)
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹا
- اِنْاگر
- عُدْنَاہم لوٹ آئیں
- فِيْمیں
- مِلَّتِكُمْتمہارا دین
- بَعْدَبعد
- اِذْجب
- نَجّٰىنَاہم کو بچا لیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْهَااس سے
- وَمَا يَكُوْنُاور نہیں ہے
- لَنَآہمارے لیے
- اَنْ نَّعُوْدَکہ ہم لوٹ آئیں
- فِيْهَآاس میں
- اِلَّآمگر
- اَنْ يَّشَآءَیہ کہ چاہے
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّنَاہمارا رب
- وَسِعَاحاطہ کرلیا ہے
- رَبُّنَاہمارا رب
- كُلَّ شَيْءٍہر شے
- عِلْمًاعلم میں
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- تَوَكَّلْنَاہم نے بھروسہ کیا
- رَبَّنَاہمارا رب
- افْتَحْفیصلہ کردے
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَاور درمیان
- قَوْمِنَاہماری قوم
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَاَنْتَاور تو
- خَيْرُبہتر
- الْفٰتِحِيْنَفیصلہ کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
یقیناً ہم اللہ پر جھوٹ باندھیں گے اگر تمہارے دین میں پھر آئیں بعد اس کے کہ اللہ نے ہمیں اس سے نجات دی اور ہمارے لیے ممکن نہیں کہ اس میں لوٹ آئیں مگر یہ کہ اللہ چاہے جو ہمارا رب ہے۔ ہمارے رب نے ہر چیز کا اپنے علم سے احاطہ کر رکھا ہے ہم نے اللہ ہی پر بھروسا کیا اے ہمارے رب ! ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دے اور تو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔ (89)