فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 99
اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِ١ۚ فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿99﴾
- اَفَاَمِنُوْاکیا وہ بےخوف ہوگئے
- مَكْرَتدبیر
- اللّٰهِاللہ
- فَلَا يَاْمَنُبےخوف نہیں ہوتے
- مَكْرَ اللّٰهِاللہ کی تدبیر
- اِلَّامگر
- الْقَوْمُلوگ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر کیا وہ اللہ کی تدبیر سے بےخوف ہوگئے ؟ تو اللہ کی تدبیر سے خسارہ اٹھانے والے لوگوں کے سوا کوئی بےخوف نہیں ہوتا۔ “ (99)