فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 24
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ﴿24﴾
- فَقَالَتو اس نے کہا
- اِنْ هٰذَآنہیں یہ
- اِلَّامگر (صرف)
- سِحْرٌجادو
- يُّؤْثَرُاگلوں سے نقل کیا جاتا ہے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر کہا کہ یہ ایک جادو ہے جو پہلے سے چلا آرہا ہے