فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 2
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا﴿2﴾
- اِنَّا خَلَقْنَابیشک ہم نے پیدا کیا
- الْاِنْسَانَانسان
- مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
- اَمْشَاجٍ ڰمخلوط
- نَّبْتَلِيْهِہم اسے آزمائیں
- فَجَعَلْنٰهُتوہم نے اسے بنایا
- سَمِيْعًۢاسنتا
- بَصِيْرًادیکھتا
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا