فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 20
وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا﴿20﴾
- وَاِذَا رَاَيْتَاور جب تو دیکھے گا
- ثَمَّ رَاَيْتَوہاں تو دیکھے گا
- نَعِيْمًابڑی نعمت
- وَّمُلْكًا كَبِيْرًااور بڑی سلطنت
Translation · Fahm-ul-Quran
جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا