IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 38

  1. یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا١ۙۗؕ لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا﴿38﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. يَقُوْمُ الرُّوْحُقیام کریں گے روح/ روح الامین
    3. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    4. صَفًّا ٷصف در صف
    5. لَّا يَتَكَلَّمُوْنَنہ کلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْ اَذِنَجس کو اجازت دے
    8. لَهُاس کے لئے
    9. الرَّحْمٰنُرحمن
    10. وَقَالَ صَوَابًااور وہ کہے درست بات
Translation · Fahm-ul-Quran
جس دن جبریل اور ملائکہ قطار اندر قطار کھڑے ہوں گے کوئی بھی بات نہیں کر پائے گا سوائے اس کے جسے رحمن اجازت دے گا اور وہ صحیح بات کرے گا
The commentary on this passage starts at ayah 78:37.Read it