فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 19
وَ اَهْدِیَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ﴿19﴾
- وَاَهْدِيَكَاور میں رہنمائی کروں تیری
- اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
- فَتَخْشٰىتاکہ تو ڈرے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تاکہ تجھ میں اس کا خوف پیدا ہو