فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 26
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقیناً اس میں
- لَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
- لِّمَنْ يَّخْشٰىواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
درحقیقت اس میں ہر اس شخص کے لیے ضرور عبرت ہے جو ڈرنے والا ہے