IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 24

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا یُحْیِیْكُمْ١ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهٖ وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿24﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اٰمَنُواایمان لائے
    4. اسْتَجِيْبُوْاقبول کرلو
    5. لِلّٰهِاللہ کا
    6. وَلِلرَّسُوْلِاور اس کے رسول کا
    7. اِذَاجب
    8. دَعَاكُمْوہ بلائیں تمہیں
    9. لِمَا يُحْيِيْكُمْاس کے لیے جو زندگی بخشے تمہیں
    10. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    11. اَنَّکہ
    12. اللّٰهَاللہ
    13. يَحُوْلُحائل ہوجاتا ہے
    14. بَيْنَدرمیان
    15. الْمَرْءِآدمی
    16. وَقَلْبِهٖاور اس کا دل
    17. وَاَنَّهٗٓاور یہ کہ
    18. اِلَيْهِاس کی طرف
    19. تُحْشَرُوْنَتم اٹھائے جاؤگے
Translation · Fahm-ul-Quran
اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو اللہ اور اس کے رسول کی دعوت قبول کرو، جب وہ تمہیں اس چیز کے لیے دعوت دے جو تمہیں زندگی بخشتی ہے اور جان لو کہ بیشک اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان رکاوٹ بن جاتا ہے اور یہ کہ بیشک حقیقت یہ ہے کہ تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤگے۔ “ (24)
The commentary on this passage starts at ayah 8:23.Read it