IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 44

  1. وَ اِذْ یُرِیْكُمُوْهُمْ اِذِ الْتَقَیْتُمْ فِیْۤ اَعْیُنِكُمْ قَلِیْلًا وَّ یُقَلِّلُكُمْ فِیْۤ اَعْیُنِهِمْ لِیَقْضِیَ اللّٰهُ اَمْرًا كَانَ مَفْعُوْلًا١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿44﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. يُرِيْكُمُوْهُمْوہ تمہیں دکھلائے
    3. اِذِجب۔ تو
    4. الْتَقَيْتُمْتم آمنے سامنے ہوئے
    5. فِيْٓمیں
    6. اَعْيُنِكُمْتمہاری آنکھ
    7. قَلِيْلًاتھوڑا
    8. وَّ يُقَلِّلُكُمْاور تھوڑے دکھلائے تم
    9. فِيْٓمیں
    10. اَعْيُنِهِمْان کی آنکھیں
    11. لِيَقْضِيَتاکہ پورا کردے
    12. اللّٰهُاللہ
    13. اَمْرًاکام
    14. كَانَتھا
    15. مَفْعُوْلًاہوکر رہنے والا
    16. وَاور
    17. اِلَىطرف
    18. اللّٰهِاللہ
    19. تُرْجَعُلوٹنا (بازگشت)
    20. الْاُمُوْرُکام (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جس وقت تم مقابل ہوئے وہ تمہیں ان کو تمہاری آنکھوں میں تھوڑے دکھاتا تھا اور تم کو ان کی آنکھوں میں بہت قلیل دکھاتا تھا تاکہ اللہ اس کام کو پورا کردے جو کیا جانے والا تھا اور سب معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔ “ (44)
The commentary on this passage starts at ayah 8:42.Read it