فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 5
كَمَاۤ اَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنْۢ بَیْتِكَ بِالْحَقِّ١۪ وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ لَكٰرِهُوْنَۙ﴿5﴾
- كَمَآجیسا کہ
- اَخْرَجَكَآپ کو نکالا
- رَبُّكَآپ کا رب
- مِنْسے
- بَيْتِكَآپ کا گھر
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَاِنَّاور بیشک
- فَرِيْقًاایک جماعت
- مِّنَسے (کا)
- الْمُؤْمِنِيْنَاہل ایمان
- لَكٰرِهُوْنَناخوش
Translation · Fahm-ul-Quran
” جس طرح آپ کے رب نے آپ کو آپ کے گھر سے حق کے ساتھ نکالا، حالانکہ مومنوں کی ایک جماعت ناپسند کرنے والی تھی (5)