فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 51
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ﴿51﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِمَابدلہ جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجے
- اَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھ
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَيْسَنہیں
- بِظَلَّامٍظلم کرنے والا
- لِّلْعَبِيْدِبندوں پر
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ اس کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور اس لیے کہ یقیناً اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں۔ “ (51)