فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 80. Abasa · Ayah 4
اَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿4﴾
- اَوْ يَذَّكَّرُیا نصیحت پکڑے
- فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىتو فائدہ دے اس کو نصیحت
Translation · Fahm-ul-Quran
یا نصیحت پر توجہ دے اور نصیحت اس کے لیے فائدہ مند ثابت ہو