فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 3
وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ﴿3﴾
- وَاِذَااور جب
- كَالُوْهُمْماپ کردیں وہ
- اَوْ وَّزَنُوْهُمْیا تول کردیں
- يُخْسِرُوْنَگھٹا کردیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو کم دیتے ہیں