فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 86. At-Taariq · Ayah 7
یَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ﴿7﴾
- يَّخْرُجُنکلتا ہے
- مِنْۢسے
- بَيْنِ الصُّلْبِدرمیان پیٹھ
- وَالتَّرَآئِبِاور سینہ
Translation · Fahm-ul-Quran
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے