فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 30
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ عُزَیْرُ اِ۟بْنُ اللّٰهِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَى الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ قَوْلُهُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ١ۚ یُضَاهِئُوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ قٰتَلَهُمُ اللّٰهُ١٘ۚ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ﴿30﴾
- وَقَالَتِاور کہا
- الْيَهُوْدُیہود
- عُزَيْرُعزیر
- ابْنُ اللّٰهِاللہ کا بیٹا
- وَقَالَتِاور کہا
- النَّصٰرَىنصاری
- الْمَسِيْحُمسیح
- ابْنُ اللّٰهِاللہ کا بیٹا
- ذٰلِكَیہ
- قَوْلُهُمْان کی باتیں
- بِاَفْوَاهِهِمْان کے منہ کی
- يُضَاهِئُوْنَوہ ریس کرتے ہیں
- قَوْلَبات
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- مِنْ قَبْلُپہلے
- قٰتَلَهُمُہلاک کرے انہیں
- اللّٰهُاللہ
- اَنّٰىکہاں
- يُؤْفَكُوْنَبہکے جاتے ہیں وہ
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور یہودیوں نے کہا عزیر اللہ کا بیٹا ہے اور نصاریٰ نے کہا مسیح اللہ کا بیٹا ہے یہ ان کے مونہوں کی باتیں ہیں وہ ان لوگوں کی بات کی مشابہت کر رہے ہیں جنہوں نے ان سے پہلے کفر کیا اللہ انہیں غارت کرے، کدھربہکائے جارہے ہیں۔ (30)