فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 39
اِلَّا تَنْفِرُوْا یُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ وَ لَا تَضُرُّوْهُ شَیْئًا١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿39﴾
- اِلَّا تَنْفِرُوْااگر نہ نکلو گے
- يُعَذِّبْكُمْتمہیں عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
- وَّاور
- يَسْتَبْدِلْبدلہ میں لے آئے گا
- قَوْمًااور قوم
- غَيْرَكُمْتمہارے سوا
- وَلَا تَضُرُّوْهُاور نہ بگاڑ سکو گے اس کا
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اگر تم نہ نکلوگے تو وہ تمہیں دردناک عذاب دے گا اور تمہارے علاوہ اور لوگ لے آئے گا اور تم اس کا کچھ نہیں بگاڑسکوگے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ “ (39)