فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 68
وَعَدَ اللّٰهُ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ الْمُنٰفِقٰتِ وَ الْكُفَّارَ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ هِیَ حَسْبُهُمْ١ۚ وَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌۙ﴿68﴾
- وَعَدَ اللّٰهُاللہ نے وعدہ دیا
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافق مرد (جمع)
- وَالْمُنٰفِقٰتِاور منافق عورتیں (جمع)
- وَالْكُفَّارَاور کافر (جمع)
- نَارَ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں
- فِيْهَااس میں
- ھِىَوہی
- حَسْبُهُمْان کے لیے کافی
- وَلَعَنَهُمُان پر لعنت کی
- اللّٰهُاللہ
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ نے منافق مردوں اور منافق عورتوں اور کافروں سے جہنم کی آگ کا وعدہ کیا ہے اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں وہی ان کو کافی ہے اور اللہ نے ان پر لعنت کی اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والاعذاب ہے۔ “ (68)