فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 87
رَضُوْا بِاَنْ یَّكُوْنُوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وَ طُبِعَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ﴿87﴾
- رَضُوْاوہ راضی ہوئے
- بِاَنْکہ وہ
- يَّكُوْنُوْاہوجائیں
- مَعَساتھ
- الْخَوَالِفِپیچھے رہ جانیوالی عورتیں
- وَطُبِعَاور مہر لگ گئی
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- فَهُمْسو وہ
- لَا يَفْقَهُوْنَسمجھتے نہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اس پر راضی ہوگئے کہ پیچھے رہنے والی عورتوں کے ساتھ ہوجائیں اور ان کے دلوں پر مہر کردی گئی، لہٰذاوہ نہیں سمجھتے۔ “ (87)