IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 9

  1. اِشْتَرَوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿9﴾

    1. اِشْتَرَوْابیچ ڈالے انہوں نے
    2. بِاٰيٰتِاحکام
    3. اللّٰهِاللہ
    4. ثَمَنًاقیمت
    5. قَلِيْلًاتھوڑی
    6. فَصَدُّوْاپھر انہوں نے روکا
    7. عَنْسے
    8. سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
    9. اِنَّهُمْبیشک وہ
    10. سَآءَبرا
    11. مَاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے اللہ کی آیات کے بدلے میں تھوڑی سی قیمت لی پھر اس کے راستے سے روکنے لگے بیشک یہ لوگ برا ہے جو کچھ کرتے رہے ہیں۔ (9)
The commentary on this passage starts at ayah 9:8.Read it