فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 91. Ash-Shams · Ayah 8
فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ﴿8﴾
- فَاَلْهَمَهَااس کے دل میں ڈالی
- فُجُوْرَهَااس کا گناہ
- وَتَقْوٰىهَااور اس کی پرہیزگاری
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر اس پر اس کی بدی اور اس کی پرہیزگاری واضح کردی