Fi-Zilal-al-Quran - Saad : 60
قَالُوْا بَلْ اَنْتُمْ١۫ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ١ؕ اَنْتُمْ قَدَّمْتُمُوْهُ لَنَا١ۚ فَبِئْسَ الْقَرَارُ
قَالُوْا : وہ کہیں گے بَلْ اَنْتُمْ ۣ : بلکہ تم لَا مَرْحَبًۢا : کوئی فراخی نہ ہو بِكُمْ ۭ : تمہیں اَنْتُمْ : بیشک تم قَدَّمْتُمُوْهُ : تم ہی یہ آگے لائے لَنَا ۚ : ہمارے لیے فَبِئْسَ : سو برا الْقَرَارُ : ٹھکانا
وہ ان کو جواب دیں گے ” نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جارہے ہو ، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں ہے۔ تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو ، کیسی بری ہے یہ جائے قرار
Top