Fi-Zilal-al-Quran - Saad : 85
لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكَ وَ مِمَّنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اَجْمَعِیْنَ
لَاَمْلَئَنَّ : میں ضرور بھر دوں گا جَهَنَّمَ : جہنم مِنْكَ : تجھ سے وَمِمَّنْ : اور ان سے جو تَبِعَكَ : تیرے پیچھے چلیں مِنْهُمْ : ان سے اَجْمَعِيْنَ : سب
کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے پھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے “۔
Top