Tafseer-e-Haqqani - Al-Kahf : 8
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم لَجٰعِلُوْنَ : البتہ کرنے والے مَا عَلَيْهَا : جو اس پر صَعِيْدًا : صاف میدان جُرُزًا : بنجر (چٹیل)
کہ ان میں سے کون اچھے کام کرتا ہے اور ہم تو جو کچھ اس پر ہے سب کو چٹیل میدان کردیں گے۔
Top