Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anfaal : 32
وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
وَقَاتِلُوْا : اور تم لڑو فِيْ : میں سَبِيْلِ : راستہ اللّٰهِ : اللہ الَّذِيْنَ : وہ جو کہ يُقَاتِلُوْنَكُمْ : تم سے لڑتے ہیں وَلَا تَعْتَدُوْا : اور زیادتی نہ کرو اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ لَا يُحِبُّ : نہیں پسند کرتا الْمُعْتَدِيْنَ : زیادتی کرنے والے
اور (اے پیغمبر وہ وقت یاد کر) جب ان کافروں نے دعا مانگی یا اللہ تعالیٰ اگر یہ قرآن سچ ہے تیرے ہی پاس سے اترا ہے تم ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا اور کوئی تکلیف کا عذاب ہم پر لے آ5
5 صحیح بخاری میں حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ یہ دعا کرنے والا ابو جہل تھا چونکہ باقی سب بےا سے پسند کیا تھا اس لیے اسے سب کی طرف منسوب کردیا گیا۔
Top