Tafseer-e-Haqqani - Saad : 2
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ عِزَّةٍ وَّ شِقَاقٍ
بَلِ : بلکہ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) فِيْ عِزَّةٍ : گھمنڈ میں وَّشِقَاقٍ : اور مخالفت
(ہمارا نازل کیا ہوا ہے) پر منکر سرکشی اور مقابلہ میں پڑتے ہیں،
Top