Tafseer-e-Haqqani - Saad : 37
وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ
وَالشَّيٰطِيْنَ : اور دیو (جنات) كُلَّ : تمام بَنَّآءٍ : عمارت بنانے والے وَّغَوَّاصٍ : اور غوطہ مارنے والا
اور شیطان کو بھی (تابع کیا) جو ہر ایک عمارت بنانے والا غوطہ لگانے والا تھا
Top