تفسیرِ حقانی

Tafseer-e-Haqqani · 4. An-Nisaa · Ayah 38

  1. وَ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ رِئَآءَ النَّاسِ وَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ وَ مَنْ یَّكُنِ الشَّیْطٰنُ لَهٗ قَرِیْنًا فَسَآءَ قَرِیْنًا﴿38﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
    3. اَمْوَالَھُمْاپنے مال
    4. رِئَآءَدکھاوے کو
    5. النَّاسِلوگ
    6. وَاور
    7. لَا يُؤْمِنُوْنَنہیں ایمان لاتے
    8. بِاللّٰهِاللہ پر
    9. وَلَااور نہ
    10. بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِآخرت کے دن پر
    11. وَمَنْاور جو۔ جس
    12. يَّكُنِہو
    13. الشَّيْطٰنُشیطان
    14. لَهٗاس کا
    15. قَرِيْنًاساتھی
    16. فَسَآءَتو برا
    17. قَرِيْنًاساتھی
Translation · Tafseer-e-Haqqani
اور یہ وہ ہیں جو اپنا مال لوگوں کے دکھانے کو خرچ کرتے ہیں اور نہ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور نہ قیامت کے دن پر اور جس کا شیطان ساتھی ہو تو برا ہی ساتھی ہے۔
Tafseer-e-Haqqani - 4 : 38