تفسیرِ حقانی
Tafseer-e-Haqqani · 4. An-Nisaa · Ayah 40
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ١ۚ وَ اِنْ تَكُ حَسَنَةً یُّضٰعِفْهَا وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿40﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَظْلِمُظلم نہیں کرتا
- مِثْقَالَبرابر
- ذَرَّةٍذرہ
- وَاِنْاور اگر
- تَكُہو
- حَسَنَةًکوئی نیکی
- يُّضٰعِفْھَااس کو کئی گنا کرتا ہے
- وَيُؤْتِاور دیتا ہے
- مِنْ لَّدُنْهُاپنے پاس سے
- اَجْرًاثواب
- عَظِيْمًابڑا
Translation · Tafseer-e-Haqqani
اللہ تو کسی پر ذرہ کے برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر نیکی ہوتی ہے (تو) اس کو دو چند کردیتا ہے اور اپنے پاس سے (بھی) بڑا بدلہ دیتا ہے۔